اسلام آباد: گلگت بلتستان کونسل ونائب امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عطاء اللہ شہاب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی اسلام آباد میں ملاقات |PASSUTIMESاُردُو

011اسلام آباد: بدھ، 21 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) سابق رکن گلگت بلتستان کونسل ونائب امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عطاء اللہ شہاب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کے سیاسی اور مذہبی صورتحال سمیت ملکی وبین الاقوامی صورتحال پر سیرحاصل تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے دیگر مرکزی راہنما بھی موجود تھے مولانا عطاء اللہ شہاب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے صحت کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری نے عطاء اللہ شہاب کا شکریہ ادا کیا ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s