چلاس: داریل تانگیر میں خواتین کی تعلیم کیلئے ہوم سکولز بنانے کا اعلان کرکے وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے عوام کے دل جیت لیئے ہیں، محمد طاہر قریشی|PASSUTIMESاُردُو

CM JUDEچلاس: بدھ، 21 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) ایم ایس ایف داریل تانگیر کے صدرمحمد طاہر قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ داریل تانگیر میں خواتین کی تعلیم کیلئے ہوم سکولز بنانے کا اعلان کرکے وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے عوام کے دل جیت لیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ داریل تانگیر کے اندر گزشتہ6سالوں سے انٹرکالیجزکی تعمیر ممکن نہ ہوسکی ،ہم اُمید رکھتے ہیں کہ ن لیگ کی حکومت داریل تانگیر کے اندر تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائیں گے اور علاقے کے عوام کو ترقیافتہ قوموں کے صف میں لاکھڑا کرنے کیلئے تعلیمی سہولیات فراہم کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا منشور تعلیم کو عام کرنا اور بے روزگاری کو ختم کرنا ہے ،اس منشور کو عملی جامہ پہنا کر گلگت بلتستان کے عوام کو روزگار اور بہتر تعلیم کے مواقع مہیا کئے جائیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s