گلگت: تحریک انصاف دھڑا بندیوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں میڈیا میں چلنے والی خبریں پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے، اسم علی |PASSUTIMESاُردُو

گلگت: جمعرات، 22 اکتوبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) تحریک انصاف میں کو ئی دھڑا بند یاں نہیں،محرم کے بعد پارٹی کنونشن بلا کر مخالفین کو دکھا ئینگے کہ تحریک انصاف کی قیادت اور کا رکن کتنے منظم ہیں۔ دھڑا بندیوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں میڈیا میں چلنے والی خبریں پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔یہ بات انصاف فیڈریشن گلگت کے مرکزی رہنما اسم علی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ مرکزی قیادت کے حکم پر گلگت بلتستان میں نئے عہدہ داروں کی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں اور پی ٹی آئی کی نئی قیادت کارکنوں کی مشاورت سے تحریک انصاف کو گلگت بلتستان کی سب سے بڑی جماعت بنا ئیگی۔انہوں نے کہا کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بہت جلد گلگت میں کنونشن بلا ئیگی جس میں مرکزی قائدین خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔



Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s