گلگت: اسماعیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا معمہ حل ہو گیا اور نگر کے عماءدین اپنے مقررہ راستے سے جلوس نکا لینگے|PASSUTIMESاُردُو

12049261_480770155428524_4270520263508491784_n

تصویر عیسٰی خان ہنزائی ©۔

گلگت: جمعہ، 23 اکتوبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) اسماعیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا معمہ حل ہو گیا اور نگر کے عمائدین اپنے مقررہ راستے سے جلوس نکا لینگے ۔ کچھ نادیدہ ہاتھ گلگت بلتستان میں تفریق کے ذریعے گلگت بلتستان میں نو گو ایریاز بنا نے کی کو شش کر رہے ہیں ۔ اس ملا قات میں طے ہوا ہے کہ جو بھی امن وامان کے خلاف ہو گا اس کا سا تھ کوئی نہیں دے گا ۔ یاد رہے گذشتہ رات نگر سے آنے والے جلوس کو اعتراض پر ہنزہ میں روکا گیا تھا اور اس دوران فوج کی جا نب سے ہوائی فائرنگ کی گئی اور آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے نگر کے عوام اور عزا داروں نے قراقرم ہائےوئے پر دھرنا دیا تھا اور آپس کے اتفاق کے بعد اس دھرنے کو ختم کر دیا گیا۔

12033090_480770218761851_6700434689912925033_n

تصویر عیسٰی خان ہنزائی ©۔

Advertisements

One response to “گلگت: اسماعیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا معمہ حل ہو گیا اور نگر کے عماءدین اپنے مقررہ راستے سے جلوس نکا لینگے|PASSUTIMESاُردُو

  1. Shukar Alhamdulillah! Peace and peaceful people succeed. Thanks to Pak army and our hero the COAS. we salute you. We extend our full support to Army in war against terrorism of all sorts including the ECONOMIC TERRORISM.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s