گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والے مسافروں پر بھاشا ہربن چیک پوسٹ پر کوہستان کےپی کے پولیس کا وحشیانہ تشد |PASSUTIMESاُردُو

کوہستان

تصویر مجیب الرحمان سے

گلگت: جمعہ، 23 اکتوبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والے مسافروں پر بھاشا ہربن چیک پوسٹ پر کوہستان (کے پی کے ) پولیس کا وحشیانہ تشدد. ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی مسافر گاڑیوں کو بھاشا چیک پوسٹ پر کے پی کے پولیس نے روک دیا. اور پسند ناپسند کی بنیاد پر گاڑیوں کو واگزار کروایا جاتا رہا. جس پر کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں جن میں خواتین بھی شامل تھیں. جنہوں نے یکساں سلوک کے لئے آواز بلند کی. جس پر ایس ایچ او آگ بگولہ ہوا اور نفری کو جمع کر کے کراچی کے مسافروں پر ٹوٹ پڑے. اور بدترین تشدد کیا. دوران تشدد خواتین بھی زد میں آگئیں. مسافر شدید زخمی حالت میں واپس چلاس پہنچ گئے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s