چلاس: ناران بہسل نالہ میں شدید برف باری کے باعث برفانی تودہ گرنے سے 1 مزدور جانبحق 15 مزدور پھنس گئے|PASSUTIMESاُردُو

فارقیتازہ ترین : چلاس: اتوار، 25 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) چلاس بابوسر ٹاپ سے 3 کلومیٹر کی دوری پر خیبر پختونخواہ اور ہزارہ کے علاقے ناران بہسل نالہ میں شدید برف باری کے باعث برفانی تودہ گرنے سے بہسل نالہ میں قمیتی پتھر نکالنے والے دیامر تھور سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور جاں بحق متعدد زخمی 15 مزدور پھنس گئے علاقے میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ،پھنسے مزدوروں کو برقت ریسکو نہ کیا گیا تو مزید اموات کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔

Advertisements

One response to “چلاس: ناران بہسل نالہ میں شدید برف باری کے باعث برفانی تودہ گرنے سے 1 مزدور جانبحق 15 مزدور پھنس گئے|PASSUTIMESاُردُو

  1. وزیر اعظم نے ناران میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
    وزیر اعظم نواز شریف نے ناران میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے رابطہ۔ وفاقی سیکرٹری کی طرف سے ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے تعاون کی پیش کش کی گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سڑکوں سے برف صاف کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے تمام وفاقی اداروں کو سیاحوں کو نکالنے کے لیے صوبائی حکومت کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بشکریہ بادبان اسلام آباد

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s