گلگت: محر م الحرام کا مر کزی جلوس گلگت انجمن اما میہ مسجد سے صبح نکا لا گیا اور شا م کو مسجد میں ہی پر امن طر یقے سے اختتا م پذیر ہو ا|PASSUTIMESاُردُو

11251777_1070947466257139_4993677963337515920_nگلگت: اتوار، 25 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) محر م الحرام کا مر کزی جلوس گلگت انجمن اما میہ مسجد سے صبح نکا لا گیا اور شا م کو مسجد میں ہی پر امن طر یقے سے اختتا م پذیر ہو ا ۔ جلوس میں 30کے قریب دستے مو جود تھے او ر ہزاروں عزا دا روں نے دس محر م کے جلوس میں شر کت کیا اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظا مات کئے گئے تھے ۔ جلوس کو نکالنے سے قبل مقررہ راستون پہ سراغ رساں کتوں ے ذریعے سے چیکنگ کی گیا ۔ جلوس گے گذر نے کے را ستوں پر فوج، گلگت سکا ؤٹس ،پنجاب رینجرز ، پولیس کے چا ک و چو بند دستے تعینا ت کیئے گئے تھے ،۔ اور جلوس کی فضا ئی نگرا نی بھی ہیلی کا پٹر کے ذریعے کیا گیا ۔ مقا می طلبا ء تنظیموں کے سکاؤٹس نے بھی عزاداروں کی خد مت کے لیئے حصہ لیا اور امن و اما ن کے حو الے سے قا نون نا فظ کر نے والے اداروں کے سا تھ تعا ون کیا گیا ۔ حکومت کے بہترین سیکیو رٹی انتظامات پر سید آ غا را حت حسین الحسینی نے شکر یہ ادا کیا اورنام لیتے ہو ئے فوج، گلگت سکا ؤٹس ،پنجاب رینجرز ، پولیس کے جوانوں کا خصو صی شکر یہ ادا کیا ۔ شام کے وقت گھر جا نے والے عزادا روں پر فا ئر نگ کے واقعے کی مزمت بھی کی اور کہا کہ ان کے خلاف بلا تفریق کا رو ئی عمل میں لا ئی جا ئے پر امن عزا داروں پر فا ئر نگ کر کے گلگت شہر کے امن کو ثبو تاز کر نے والوں کے خلاف حکومت فوری ایکشن لیں ۔ اس واقعے پر زخمی ہو نے والوں کی سا تھ اظہار ہمدر دی کا بھی اظہار کیا ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s