تازہ ترین : شاہراہ قراقرم گلگت تا بشام عام ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا پھسے ہوئے مسافر بشام پہنچ گئے|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: بدھ، 28 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (تصاویر رحمت کریم) شاہراہ قراقرم گلگت سے داسو تک کلیئر کر دیا گیا  ہے، زلزلے میں قراقرم ہائی وے 47 جگہوں سے متاثر ہوا جو اب چینی تعمراتی کمپنی چائنا ریلوئے، نیشنل ہاوئے اتھارٹی (این ایچ اے)، فرنٹئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیواو) اور مسافروں کی دن رات کی کوششوں سے شاہراہ قراقرم داسو بشام تک عام ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے۔  شاہراہ قراقرم جگہ جگہ زلزے کے بعد لینڈسلائیڈنگ  کی وجہ سے شدید متاثر ہوا جو روڈ انتظامیہ کی دن رات کی کوششوں سے بحال کر دیاگیا اور شاہراہ قراقرم پر پھسے تمام مسافر بحفاظت بشام پہنچ گئے ہیں۔

804487_10203534231596069_1754287495_n

01 4

01 5 01 6 01 2 01 312188800_10203534231316062_1080964095_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s