چلاس: گزشتہ روز آنے والی ہولناک زلزلے سے تھک نیاٹ میں درجنوں گھراور مکانات کو نقصان پہنچا ہے، متاثرین حکومتی امداد کے منتظر|PASSUTIMESاُردُو

03

چلاس: بدھ، 28 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) گزشتہ روز آنے والی ہولناک زلزلے سے تھک نیاٹ میں درجنوں گھراور مکانات کو نقصان پہنچا ہے ،جبکہ سینکڑوں گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہے ،لیکن حکومت کی طرف سے تاحال متاثرین کی نقصانات کے ازالے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اُٹھائے گئے ہیں ۔تھک نیاٹ کے مختلف نالہ جات جن میں چھڑاٹ،کوٹ،لوشی گوشراور دیگر چھوٹے بڑے گاوں میں زلزلے سے کافی نقصانات ہوئے ہیں ۔چلاس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں متاثرہ افراد نے کہا کہ حکومت فوری طور پر زلزلے سے متاثرہ ہر گاوں کا دورہ کرکے متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات اُٹھائے تاکہ متاثرین سکھ کا سانس لے سکیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s