گلگت: سپیشل لائینوں کو ختم کر نے کا اعلان ڈھونگ ثا بت ہو گیا ۔ با اثر افراد اور منظور نظر افراد نے اپنی سپیشل لائینوں کو دوبارہ بحال کر الیا|PASSUTIMESاُردُو

811929-KHIElectricitytheftthroughKundaSystematWAPDAWiresMohammadAdeel-1419451218-651-640x480

فائل فوٹو

گلگت: بدھ، 28 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائند خصوصی) سپیشل لائینوں کو ختم کر نے کا اعلان ڈھونگ ثا بت ہو گیا ۔ با اثر افراد اور منظور نظر افراد نے اپنی سپیشل لائینوں کو دوبارہ بحال کر الیا ۔ جبکہ گلگت شہر کو بیس گھنٹے کی لو ڈ شیڈنگ میں رکھا جا رہا ہے ۔ سر کاری آفیسر ، ہو ٹلز مالکان نے سپیشل لا ئینوں کو بحال کرا لیا ۔ صوبائی حکومت نے بلند وبانگ دعوے کئے کہ کسی کے سا تھ رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی عوامی حلقوں نے کہا کہ با اثرافراد نے لا ئینیں رکھی ہو ئی ہیں صر ف غریب عوام کے سا تھ ظلم کیا جارہا ہے ۔ سپیشل لا ئینوں کو ختم کر نے کا فو ٹو سیشن کیا گیا اور عوام کو بے وقوف بنا یا گیا ۔صوبا ئی حکومت عوام کے سا تھ سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے اگر برا بری پر کام نہیں کیا تو حکومت کے خلاف احتجاج کر نے پر مجبور ہو نگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s