گلگت: وزیر اعظم یوتھ لون سکیم وزیر اعلیٰ ہاوس میں حفیظ الرحمن کے منظور نظر افراد کی لسٹ بناکر نیشنل بینک کو ارسال کررہی ہے، پی پی پی |PASSUTIMESاُردُو

pmshceme4گلگت: بدھ، 28 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میڈیا سیل کے دفتر سے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم یوتھ لون سکیم قومی پروگرام ہے اور قومی اسمبلی میں تمام سیاسی جماعتوں نے اس سکیم کی حمایت کی ہے مگر بدقسمتی سے گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن نے اس سکیم کو صرف اپنے من پسند افراد اور رشتے داروں کو نوازنے کا سلسلہ شروع کیا ہے وزیر اعلیٰ ہاوس میں حفیظ الرحمن کے منظور نظر افراد کی لسٹ بناکر نیشنل بینک کو ارسال کررہی ہے جس میں صرف وزیر اعلیٰ کے رشتہ دار ہے اس سکیم کیلئے گلگت بلتستان سے سینکڑوں بے روزگار یوتھ نے فارم جمع کروائیں تھے مگر ایک مرتبہ پھر حفیظ الرحمن کی ہٹ دھرمی سے سکیم بری طرح فلوپ ہوچکی ہے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان بہت جلد مرکزی قائدین کے ساتھ رابطہ کریں گے اورقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز بلند کریں گے اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور تاجر برادری کے ساتھ ملک کر حکومت کے خلاف سخت احتجاج کا سلسلہ شروع کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s