گلگت: حفیظ الرحمن زلزلہ متاثرین کے امداد اور دادرسی کے بجا ئے صر ف فوٹو سیشن میں مصروف ہے، جمیل احمد|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: جمعرات، 29 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) سابق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے کہا ہے کہ حفیظ الر حمن زلزلہ متاثرین کے امداد اور دادرسی کے بجا ئے صر ف فو ٹو سیشن میں مصروف ہے ۔ اس وقت ایسے جگہے بھی ہیں جہاں پر عوام امداد کے منتظر ہیں لیکن ان کا ابھی تک کسی نے بھی نہیں پو چھا ہے ۔ غذر کے اکثریتی علاقے تو جہ کے حامل ہیں جہاں اب تک کوئی بھی امدا د ی کاروئی نہیں ہو ئی ہے اور لو گ مسجدوں اور جماعت خا نوں میں پناہ لیئے ہو ئے ہیں پھنڈر کا علاقہ متا ثر ہو نے کے بعد کسی نے بھی ان سے پو چھا تک نہیں ہے سا تھ دیا مر اور ہنزہ نگر استور اور سکردو کے متعدد علاقوں کا نفرا سٹریکچر ہی تبدیل ہوا ہے کسی بھی عوامی نما ئندے نے عوام کے ریلیف کے لیئے تا حال کچھ نہیں کیا ہے صر ف اخبا روں کی حد تک فو ٹو سیشن جا ری ہے ۔ حکومت اپنے ڈاتی تشہیر کے بجا ئے متا ثرین کے لیئے عملی اقدامات اٹھا ئیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s