اشکومن : تحصیلدار اشکومن پچھلے ایک سال سے ڈیوٹی سے غائب، پورا تحصیل ایک نائب تحصیلدار کے رحم وکرم پر۔نائب تحصیلدار عوام کی خدمت کی بجائے زیادہ سے زیادہ چھٹیاں منانے پر تلے ہو ئے ہیں|PASSUTIMESاُردُو

Hindukash Range(PAKISTAN)اشکومن: جمعہ، 30 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) تحصیلدار اشکومن پچھلے ایک سال سے ڈیوٹی سے غائب، پورا تحصیل ایک نائب تحصیلدار کے رحم وکرم پر۔نائب تحصیلدار عوام کی خدمت کی بجائے زیادہ سے زیادہ چھٹیاں منانے پر تلے ہو ئے ہیں۔ سائلین تحصیل آفس کے باہر خوار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیلدار اشکومن ایک سال قبل عارضی طور پر بھاشاڈیم ٹرانسفر ہو ئے تھے ایک سال گزرنے کے باوجود واپس نہ آسکے جبکہ ڈیوٹی پر معمور نائب تحصیلدار عوام کا خادم بننے کی بجائے مہاراجہ بننے ہو ئے ہیں،موصوف جمعہ کے روز چھٹی پر چلے جاتے ہے اور پیر کے شام چٹورکھنڈ پہنچتے ہے باقی تین دن تحصیل آفس میں بیٹھنے کی بجائے میٹنگز اور پیشیوں کا بہانہ بنا کر ضلعی ہیڈ کواٹر کا دورے کرتے ہیں جس سے اشکومن کے دور افتادہ علاقوں سے تحصیل آفس آنے والے سائلین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔نائب تحصیلدار کا رویہ عوام کے ساتھ ہتک آمیز ہے ،نائب تحصیلدار کے رویہ سے تنک عوام اپنی شکایات لیکر میڈیا کے نمائندوں کے پاس پہنچ گئے فوری طورپر مذکورہ آفسر کو عہدے سے ہٹاکر کسی ایماندار اور فرض شناس آفسر کو تعینات کرنے کا مطالبہ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s