گلگت: جگلوٹ میں گرلز سکول نئی تعمیر کی جائیگی جگلوٹ گرلز سکول کو ماڈل سکول بنایا جائیگا۔ وزیراعلیٰ|PASSUTIMESاُردُو

12067854_736151476489915_513776052_nگلگت: جمعہ، 30 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جگلوٹ گرلز پرائمری سکول کا دورہ کر کے طالبات اور اساتذہ سے انکے مسائل دریافت کیے اور مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہدایات جاری کیے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت بچوں کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے کیلئے جگلوٹ میں گرلز سکول نئی تعمیر کی جائیگی جگلوٹ گرلز سکول کو ماڈل سکول بنایا جائیگا۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ جگلوٹ گرلز سکول کے طالبات کو درپیش مسائل حل کرنے اور اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعلیٰ ے کہا کہ جگلوت میں موجود گرلز پرائمری سکول میں سہولیات کے بغیر ہائی سکول کی کلاسسز کا اجراء کیا گیا ہے۔ جگلوٹ گرلز پرائمری سکول کو مڈل اور ہائی سکول بنایا جائیگا۔ صوبائی سیکریٹری تعمیرات اور سیکریٹری تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر ہائی سکول کی نئی عمارت تعمیر کرنے کیلئےPC-1 تیار کر کے منظوری کیلئے متعلقہ فورم میں پیش کیا جائیے۔ وزیراعلیٰ نے زلزلے سے متاثرہ ہونے والی سکول عمارت کی فوری مرمت کی ہدایت کی۔10670012_383146818503081_9119261381839077736_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s