گلگت: لیگی رہنماؤں نے ضلع دیامرسے پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماء چوہدری جعفرخان کا مسلم نون میں شمولیت پر خیرمقدم |PASSUTIMESاُردُو

safe_image.phpگلگت: جمعہ، 30 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نما ئندہ خصوصی) صوبائی وزیر سیاحت ثوبیہ مقدم سابق سپیکر ملک مسکین مسلم لیگ دیامر کے صدر ، غندل شاہ ، سٹی صدر چلاس اسلم شاہ جنرل سکریٹری ضلع دیامر کے مختار حسین نے پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما چوہدری جعفر خان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خیر مقدم کیا ہے ملک مسکین نے کہا کہ چوہدری جعفر ماضی میں بھی مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن تھے سٹی صدر اسلم شاہ کا کہنا تھا کہ چوہدری جعفر خان دوبارہ اپنے گھر واپس آئے ہیں اور ان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے دیامر میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s