کراچی: سٹوڈنٹس ایڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام لیڈرشپ اورخودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اُمید کے عنوان کے حوالے سے لیکچر پروگرام|PASSUTIMESاُردُو

1کراچی: پیر، 02 اکتوبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیورو چیف آصف سید) اسٹوڈنٹس ایڈ سوسائٹی  (ساس) کے زیر اہتمام کراچی میں مقیم اسٹوڈنتس کیلئے پروگرام  گزشتہ روز اسماعیلی نیشنل کونسل ھال میں لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ نازیہ اور آصف بختانی نے تقریب سے خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اُمید اور جماعتی اداروں میں لیڈر شپ کے عنوان خطاب کیا، تقریب میں گوجال (ہنزہ) سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یہ پروگرام سٹوڈنٹس ایڈ سوسائٹی اورگوجال اسماعلیہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے منعقد کیا گیا۔

0102000

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s