گلگت : گو رنمنٹ ہائی سکول چکرکوٹ کی نئی اورپرانی بلڈ نگ میں حا لیہ زلزلے کی وجہ دراڑیں پڑ چکی ہیں کسی بھی وقت بڑ احا دثہ رونما ہو سکتا ہے|PASSUTIMESاُردُو

collageگلگت: پیر، 02 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اجلا ل احمد دا نش) گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل چکر کوٹ کی نئی اورپرانی بلڈ نگ میں حا لیہ زلزلے کی وجہ دراڑیں پڑ چکی ہیں کسی بھی وقت بڑ احا دثہ رونما ہو سکتا ہے ۔تفصیلا ت کیمطابق گورنمنٹ ہا ئی سکو ل چکر کوٹ کے سٹاف روم ، ہید ما سٹر آفس اور آٹھ کلا س روم کی چھت ، دیوار وں اور پلر ز پر حا لیہ زلزلے کے باعث دراڑیں پڑ چکی ہیں اور بلڈ نگسیم وتھورزدہ زمین کے اُوپر تعمیر کی گئی ہے جس کہ وجہ سے عمارت ڈب جا نے کا خدشہ ہے سکو ل کی نئی عمارت جو چا ر کلا س رومز پر مشتمل ہے وہ بھی بہت زیادہ متا ثر ہو چکی ہے نئی عمارت میں ناقص میٹر یل استعما ل کیا گیا ہے جس کے باعث حا لیہ زلزلے میں عمارت میں دراڑیں پڑ چکی ہیں ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث بارش کے وقت بھی پانی ٹپکتا ہے جس کے باعث طلبہ کو بارشوں میں مشکلات کا سا مان کر نا پڑ رہا ہے ، عمارت میں دراڑیں پڑنے کے باعث اساتذہ نے طلبہ کو کھلے آسما ن تلے تعلیم دینے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ہائی سکو ل چکر کوٹ کے اساتذہ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ، سیکر یٹر ی تعلیم ، ڈا ئر یکٹر ایجو کیشن ودیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ سکو ل کی عمارت کو کسی محفوظ جگہ منتقل کر کے نئی عمارت تعمیر کرا ئی جا ئے مو جود ہ جگہ پر سکو ل قائم رہنا کسی بھی خطر ے سے کم نہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s