تازہ ترین: ایس سی اؤ کے تحت شتیال مبائل ٹاور پرطالبان کاحملہ، ٹیکنل اسٹاف کے دوافراد اغواءسرچ اپریشن جاری|PASSUTIMESاُردُو

ttpتازہ ترین: بدھ، 04 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی)  اسپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن (ایس سی اؤ) کے تحت شتیال میں نصب شدہ پہلا بی ٹی ایس اور مبائل ٹاور پر گزشتہ دن 12 بجے کے قریب طالبان نے حملہ کر کے بی ٹی ایس ٹاور اور مائکروویو ٹاور کو نقصان پہنچا کر ٹیکنیکل اسٹاف اور ایجینئر کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے ہیں، زرائع کے مطابق انجینئر امجد ساکن بونجھی اور ٹیکینکل اسٹاف  عیسٰی کا تعلق بگروٹ سے ہیں، یہ واقع اُ س وقت پیش آیا جب چوکیدار سمیت ٹیکنکل اسٹاف متعلقہ جگہ پہچے تو پہلے سے موجود 10 سے 12 کے قریب نقاب پوش افراد کے چوکیدار کو باندھ کے انجیئر اور ٹیکینکل اسٹاف کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے ہیں واقع کی اطلاع ملتے ہیں سیکوریٹی فورسیز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپیسن شروع کیا ہے جو تا حال جاری ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s