دیامر: چلاس میں اے جی پی آردیامر کی نئی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

دع

چلاس: اھ جی پی آر دیامر کے نئے دفتر کا اکاونٹنٹ جنرل گل بیگ فتہ کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔ تصویر عمر فاروق فاروقی

چلاس: منگل، 04 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) چلاس میں اے جی پی آردیامر کی نئی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔اکاونٹینٹ جزل گلگت بلتستان گل بیگ نے ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد،اسسٹنٹ کمشنر چلاس قیصر نعیم،اکاونٹ آفسر دیامر ریاض و دیگر کے ہمراہ نقاب کشائی کی۔اس موقع پر ضلع بھر کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی موجود تھے ۔آے جی پی آر آفس دیامر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکاونٹینٹ جزل گلگت بلتستان گل بیگ نے کہا کہ ماضی میں دیامر کے اندر اے جی پی آر کا کوئی خاص دفتر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین اور سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا تھا ،لیکن اللہ کے فضل سے دیامر کی ضلعی انتظامیہ کی انتھک محنت اور جدوجہد کی وجہ سے اب مستقل طور پر اے جی پی آر کیلئے ایک چھت مل گئی ۔انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں اے جی پی آر دفتر کی تعمیر مکمل کرنے پر ٹھیکدار کا بھی شکریا ادا کرتے ہیں ،کہ جنھوں نے دن رات محنت کرکے ہمیں مزید مشکلات سے بچایا۔

000

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s