گوجال: عظیم جماعتی لیڈر چیئرمین رائی غلام لدین (مرحوم)-(1944 تا 2011) ہم سے جُدا ہوئے چار برس بیت گئے |PASSUTIMESاُردُو

collageگوجال : بدھ، 04 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیورو چیف آصف سید) عظیم جماعتی لیڈر چیئرمین رائی غلام لدین (مرحوم)-(1944 تا 2011) ہم سے جُدا ہوئے چار برس بیت گئے۔ مرحوم نے دوران زندگی گلگت بلتستان خصوصا ہنزہ گوجال میں علم کی شمع روشن کرنے، سماجی اور فلاحی خدمات میں اپنی ساری زندگی وقف کی، آپ 1941 میں پہلی ہنزہ اسٹیٹ سول نافرمانی تحریک کے بانیوں میں پیش پیش ارباب آداب خان (مرحوم) کے اکلوتے فرزند تھے والد محترم کی شفقت سے محروم ہونے کے بعد مستقل طور پر پھسو گاؤں سے گلمت گوجال میں سکونت اختیار کی جہاں سے آپ نے پاسمناندہ علاقوں میں مختلف  تعلیمی،سیاسی، ثقافتی اور معاشی اداروں کی سربراہی کی اور علاقے کی ترقی میں انقلاب برپا کی، قوم کے اس عظیم لیڈر کی خدمات کے اعتراف میں بطور خراج تحسین چند اشعار پیش ہیں۔

رخصت ہُوا تو بات میری مان کر گیا

جو اُس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی

اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

دلچسپ واقعہ ہے کہ کا اِ ک عزیز دوست

اپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا

کتنی سُدھر گئی ہے جُدائی میں زندگی

ہاں وہ جفا سے مجھ پہ تو احسان کر گیا

خالدؔ میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جان

وہ شخص آخر مجھے بے جان کر گیا

خالدشریف

00000

پھسو ٹائمز : چیرمین رائی غلام الدین ہم سے بچھڈے دو سال گزر گئے پھسو ٹائمز اپ کی حالات زندگی پر ایک خصوصی رپورٹ پڑھنے کیلئے فوٹو لنک پر کلک کریں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s