ہنزہ: سرینہ ان میں ولڈ رسپانسبل ٹوریزم ڈے منایا گیا |PASSUTIMESاُردُو

Passu Times ہنزہ: بدھ، نومبر،ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اصرارصلاح الدین | تصاویر معز شاہ) ولڈ رسپانسبل ٹوریزم کا عالمی دن کے حوالے سے منقدہ پروگرام ہنزہ سرینہ ان میں منایا گیا جس میں نو زائدہ اضلاع ہنزہ اور ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے ہوٹل انڈسٹری کے مالکان، ہنزہ نگر ٹورآپریٹرز اور دیگر کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں ضلع ہنزہ اور ضلع نگر میں سیاحت کی فروغ کے حوالے تجاویزات اور سیاحوں کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے حوالے سے حکومتی سرپرستی میں اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s