گلگت: محکمہ جنگلات میں اندھیر نگر ی کی انتہا کر دی اور گر یڈ 5کے اہلکار کو گر یڈ 17کی بھاری زمہ داریاں دیکر ملک بھر میں نیا مثا ل قائم کردیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: جمعرات، 05 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) محکمہ جنگلات میں اندھیر نگری کی انتہا کر دی اور گر یڈ 5 کے اہلکار کو گر یڈ 17 کی بھاری زمہ داریاں دیکر ملک بھر میں نیا مثال قائم کردیا ہے۔ معلو م ہو اہے کہ محکمہ جنگلات بلتستان ڈو یژن نے اقراء پروری کی نئی مثال قا ئم کرتے ہوئے گر یڈ 17 کے بینج فارسٹ آفیسر شیر علی کو ذاتی عناد پر ہٹاکر انکی ذمہ داریاں گر یڈ پانچ کے فارسٹ گارڈ احسان علی کو دیگر روندو کا انچارج بنا دیا ہے بتا یا جاتا ہے کہ ملک بھر کے کسی بھی محکمے میں یہ پہلی بار ہو ا ہے کہ فایک گریڈ پانچ کو گریڈ 17کی ذمہ داریاں دی ہو قا بل ذکر ہے کہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دوبھا ئی اور بھتیجے کو ملازمت دینے کا اعزاز بھی محکمہ جنگلات بلتستان کوحاصل رہاہے ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s