چلاس: ایس سی آو کے انجینئرز تاحال بازیاب نہ ہوسکا داریل تانگیر جرگہ کو 24 گھنٹوں کی ڈیڈلائن بصورت دیگر گرینڈ آپریشن ہوگا |PASSUTIMESاُردُو

12190131_434307573440201_9144821797652318655_nچلاس: جعمہ، 06 نومبر، 2015  پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز داریل سے ایس سی او کے دو انجنئروں کو شرپسندوں سے بازیاب کرانے کیلئے حکومت نے داریل تانگیر کے علمائ اور عمائبدین پر مشتمل 60 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا ،جرگہ ایک دن کے اندر اندر حکومت کو مغویوں کی بازیابی سے متعلق آگاہ کرے گی،بصورت دیگر صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے  داریل میں  بڑا آپریشن کرانے کا فصیلہ کر لیا گیا۔

بشکریہ جی بی میڈیا سینٹر

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s