چلاس: ایس سی او کے اہلکاروں کی بازیابی کیلئے داریل تانگیر میں بڑے پیمانے پاک فوج،پولیس اور جی بی سکاوٹس کا مشترکہ اپریشن جاری|PASSUTIMESاُردُو

پھسو ٹائمز اُردُو

چلاس: ڈی آئی جی عنایت اللہ کی نگرانی میں داریلی میں پکڑی گئی اسلحہ میڈیا کو دیکھایا جارہا ہے۔ تصویر فاروقی

چلاس: جمعہ، 06 نومبر، پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فارقی) گزشتہ روز داریل سے اغواہ کئے گئے ایس سی او کے اہلکاروں کی بازیابی کیلئے داریل تانگیر میں بڑے پیمانے پاک فوج،پولیس اور جی بی سکاوٹس کا مشترکہ اپریشن جاری ۔داریل تانگیر کے داخلی و خارجی راستے سیل جگہ جگہ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی آئی جی نے کہا کہ دیامر سے دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے ،اور مغویوں کی بازیابی تک داریل میں اپریشن جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے ،اور بلاامتیاز اپریشن ہورہا ہے ،انہوں نے کہا کہ جرگہ اپنی طرف سے کام کررہی ہے اور فورسس کے ادارے اپنے انداز میں اپریشن میں مصروف ہیں ،جلد دہشت گردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s