گلگت: اراکین قا نون سا ز اسمبلی گلگت بلتستان کے مراعات اورتنخواہوں میں اضا فہ ممبران اسمبلی کی چا ندی ہو گئ|PASSUTIMESاُردُو

Khursheed Ahmedگلگت: جمعہ، 06 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب ) اراکین قا نون سا ز اسمبلی گلگت بلتستان کے مرا عات اور تنخواہوں میں اضا فہ ممبران اسمبلی کی چا ندی ہو گئی ممبران سمبلی گئی 300 فیصد تنخواہ کو بڑ ھا دیا گیا جس کے مطا بق وزیر کی تنخواہ 2 لاکھ 50 ہزار،پا رلیما نی سیکڑ یٹرز کی تنخواہ 2لاکھ بیس ہزار اور عام ممبر اسمبلی کے لیئے 1 لاکھ 90 ہزار کر دیا گیا ممبران اسمبلی کے حوالے سے قانون سا ز اسمبلی میں پارلیما نی سیکڑ یٹری برائے قانون نے بل پیش کیا اس بل کو تمام ارکین اسمبلی نے منظور کر لیا کسی نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی جبکہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی تنخواہ اور مراعات کو نہیں بتا یا گیامیڈیا سے چھپا یا گیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s