گلگت بلتستان قا نون سا ز اسمبلی کے پا نچو یں اجلاس کے چو تھے روز کی کا روا ئی میں اے ڈی پی ریوو کے حوالے سے بریفنگ|PASSUTIMESاُردُو

150608134302_gilgit_assembly_624x351_bbc_nocreditگلگت: جمعہ، 06 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) گلگت بلتستان قا نون سا ز اسمبلی کے پا نچو یں اجلاس کے چو تھے روز کی کا روا ئی میں ADPریوو کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہو ئے وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا کہ فیز 1اور فیز 2کے علاوہ سا بق دور میں رکھے گئے ADP کو ختم کیا جا تا ہے کیونکہ ان ADPمیں زیادہ رقم مختص کر دی گئی تھی اور جتنے بھی پرا جیکٹس رکھے گئے تھے وہ دس سا ل میں بھی مکمل نہیں ہو سکتے ہیں ۔ADPریوو کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر اقبال نے وضا حت کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نے میرٹ اور عوام کے فلاح و بہبود پر کام کر نا ہے جس پر بے تکے مکمل نہ ہو نے والے منصوبوں کو کینسل کر دیا گیا ہے اور اس میں کسی کے سا تھ زیا دتی نہیں کی گئی ہے ۔ فیز 3کی پی سی 1بھی نہیں بنا تھا اور باقی ان کے پی سی 1بنیں ہیں ان کو کینسل نہیں کر دیا گیا ہے ۔ ممبران اسمبلی کے لیئے سا لا نہ 7کڑوڑ اور ٹیکنو کریٹس کے لیئے 2کڑوڑ کی رقم مختص کر دی گئی ہے ۔جس پر کن اسمبلی را نی عتیقہ اور میر غضنفر نے سخت احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ یہ رقم اونٹ کے منہ میں زیر ے کے برابر ہے ہنزہ میں کو ئی اضا فی نشت بھی نہیں ہے اور اتنی زیا دتی ہم برداشتنہیں کر سکتے ہیں جو لائی مین تمام ممبران اسمبلی اپنی اپنی اے ڈی پی کے حوالے سے تفصیلات جمع کرا ئیں۔اس رقم کو اپنے جیب میں رکھا جا ئے اس فیصلے کو ہم قبول نہیں کر تے ۔ بحث میں حصہ لیتے ہو ئے بی این ایف کے ممبر اسمبلی نواز خان نا جی ،پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی راجہ جہا نزیب اور ممبر اسمبلی فدا خان نے کہا کہ غذر کو کو ئی ٹیکنو کر یٹ کی نشت بھی نہیں دی گئی ہے اور اتنی کم رقم ایک ممبر کے لیئے نا کا فی ہے لہٰذا اس پر نظر ثا نی کی جا ئے پہلے سے غذر کے عوام کے سا تھ زیا دتی کی جا رہی ہے اب اتنی زیاد تی نہیں کہ جا ئے انتی رقم سے ہم ایک مڈل سکو ل تعمیر نہیں کرا سکتے ہیں اپنے حلقے میں عوام نے ہم پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنا ہے ۔اپوزیشن جماعتوں سمیت حکمران جماعت کے ممبران اسمبلی نے بھی اس فیصلے پر احتجاج کیا جس پر سپیکر قانون سا ز اسمبلی فدا ناشاد نے ر یما رکس دیتے ہو ئے کہا کہ سینئر وزیر حا جی اکبر تا بان سے کہا اس حوالے سے وزیر اعلیٰ کو آگا ہ کیا جا ئے اور ممبران اسمبلی کے تحفظات سے مکمل طور پر آگا ہ کیا جائے ۔ اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیئے سپیکر نے ملتوی کر دیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s