گلگت: قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میں پارلیمانی سیکڑیٹری برائے قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے 4بل پیش کئے|PASSUTIMESاُردُو

Khurshid Ahmedقگلگت: جمعہ، 06 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میں پارلیمانی سیکڑیٹری برائے قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے 4بل پیش کئے جن میں چا ئلڈ پرو ٹیکشن بل،میرج بل،وال چا کنگ بل اور ممبران اسمبلی بل ۔ تین بلوں کے حوالے سے بحث کر تے ہو ئے ممبر قانون سا ز اسمبلی عمران ندیم نے کہا کہ چا ئلڈ پرو ٹیکشن بل،میرج بل ان کو مطا لعہ کر نے دیا جائے مطا لعہ کر نے کے بعد ہی ان بلات کو منظور کیا جا ئے ۔ سپیکر قا نون سا زاسمبلی فدا ناشاد نے بھی میرج بل پہ اعتراض کر تے ہو ئے کہا کہ میرج بل میں اٹھا رہ سال رکھی گئی ہے اس کو کم کر کے سو لہ سا ل رکھا جا ئے اور دو کمیٹیوں کو تشکیل دے دیا ممبران اسمبلی عمران ندیم،غلام حسین اور را نی عتیقہ پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی اور دوسری کمیٹی میں اوردوسر ی کمیٹی میں ممبران اسمبلی اورنگزیب ایڈووکیٹ،اقبال حسن،حا جی وکیل کمیٹی تشکیل دے جو ان بلات کو مطالعہ کر کے اسمبلی میں پیش کر ینگے جس کو تمام ممبران اسمبلی نے قبول کر لیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s