گلگت بلتستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)کے حکومت اور ارکین اسمبلی نے اپنے مفادات کے بل منظو ر کر کے عو ام کے حق پر ڈاکہ ڈالا، پیپلز پارٹی|PASSUTIMESاُردُو

hafiz02

فائل فوٹو

گلگت: ہفتہ، 07 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو(ایس یو ثاقب) پیپلز پارٹی کی جانب سے ممبران اسمبلی کے مراعات میں اضا فے پر سخت تشویش کا اظہاراور انہوں نے مشتر کہ طور پر کہا کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)کے حکومت اور ارکین اسمبلی نے اپنے مفادات کے بل منظو ر کر کے عو ام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہیں مسلم لیگ (ن)اپنے مفادات منظو ر کر نے کیلئے اسمبلی اجلاس بلا یا تھا غر یب عو ام کا کو ئی پر سان حال نہیں ۔لیگی حکو مت غر یب ملازمین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بن کر یں ورنہ پور ے گلگت بلتستان جام کردو نگا غریب ملازمین کو کبھی غیر قانو نی بھرتی کے الزام لگا کر کبھی انکوائر ی کے نام پر تنگ کر رہے ہیں جسے پیپلز پارٹی مسترد کرتے ہیں اور غریب ملازمین اور عو ام کے ساتھ کھڑی ہے ۔مسلم لیگ (ن)حکومت جب سے اقتدار سنبھالا ہے تب سے گلگت بلتستان میں عو امی سا ئل میں اضافہ ہو تے جارہے ہیں گلگت بلتستان میں نہ تو بجلی ہے اور نہ ہی گندم ،آ ٹا لیگی حکو مت اپنے مفادات اسمبلی میں منظو ر کرنے میں سر گر م عمل ہے جس سے پیپلز پارٹی لیگی حکو مت کو مسترد کرتے ہیں۔امجد ایڈووکیٹ نے اس بل کو عوام دشمن قرار دیا جبکہ سا بق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے لو کھسو ٹ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ اس سے (ن) لیگ کا اصل چہرہ سا منے آیا ہے جو بل لا یا گیا ہے اس کے مطا بق وہ اپنے عیا شیاں کر ینگے (ن) لیگ کی حکومت کا سو دنوں کا ایجنڈا عوام کے سا منے آیا ہے انہوں نے ایک فٹ روڈ نہیں بنا البتہ اپنے مراعات میں اضا فہ کرایا ہم اس عوام کے رقم پر ڈاکہ ڈالنے کے بل کی مزمت کر تے ہیں اور اس بل کی منسو خی کا مطا لبہ کر تے ہیں۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s