چلاس: حکومت داریل تانگیر میں مجرموں اور اشتہاریوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے،،لیکن حکومت بے گناہ افراد کو بے جا تنگ بھی نہ کرے|PASSUTIMESاُردُو

چلاس: اتوار، 08 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو(عمر فاروق فاروقی) حکومت داریل تانگیر میں مجرموں اور اشتہاریوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے،عوام حکومت اور سیکورٹی اداروں کا بھر ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں ،لیکن حکومت بے گناہ افراد کو بے جا تنگ بھی نہ کرے ۔ان خیالات کا اظہارریٹائرڈ فوجی حوالدارسید الیاس نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ تانگیر کے عوام محب وطن اور امن پسند ہیں ،یہاں کے عوام مجرموں سے نفرت کرتے ہیں ،حکومت کو جو لوگ مطلوب ہیں وہ اُن عناصر کو فوری گرفتار کرکے تانگیر کو امن کا گہوارا بنائیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s