گلگت: اسی سی او سکردو بلتستان میں ایس کام مبائل سروس کی اپگریڈیشن کے باعث صارفین کو عارضی سروس میں ممکنہ خلل پڑجانے پر متنبہ کر دیا |PASSUTIMESاُردُو

ایس سی اوگلگت: اتوار، 08 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) ایس سی او سیکٹر ہیڈ کوارٹر گلگت سے جاری ایک بیان کے مطابق سکردو بلتستان میں ایس سی او نے ایس کام کی نئی بی ایس سی انسٹال کی ہے جس پر بلتستان کے تمام BTS,sکومنتقل کیا جارہا ہے اس دوران بلتستان میں ایس کام موبائل صارفین کو عارضی طو رپر چند دنوں کیلئے سروسز میں خرابی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کیلئے ادارہ معذرت خواہ ہے البتہ سسٹم کی اپ گریڈیشن کے بعد صارفین کیلئے سروسز کی فراہمی پہلے سے بہت بہتر انداز میں ممکن ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s