گلگت: حکومت گلگت بلتستان میں اخباری صنعت کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے، گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی|PASSUTIMESاُردُو

11216807_722977094502194_4455638443726460505_nگلگت: اتوار، 08 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا اہم اجلاس زیر صدارت ایمان شاہ صدر جی بی این ایس منعقد ہوا اجلاس میں گلگت بلتستان سے شائع ہونے والے اخبارات کے مالکان اور ایڈیٹرز جن میں سعادت علی مجاہد چیف ایگزیکٹیو کے پی این، اشرف عشور چیف ایڈیٹر روزنامہ سلام گلگت بلتستان، امتیاز علی سلطان ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ ترجمان گلگت بلتستان، بشارت مہند ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ محاسب، ثابت حسین روزنامہ رہبر، راجہ شاہ سلطان مقپون گروپ ایڈیٹر روزنامہ کے ٹو، منظور حسین چیف ایڈیٹر روزنامہ گلگت بلتستان ایکسپریس، محبوب خیام ایڈیٹر روزنامہ صدائے گلگت اور ریاض حسین روزنامہ بیدار نے شرکت کی میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں اخباری صنعت کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے اجلاس میں اخباری دفاتر کیلئے سیکورٹی اور بجلی کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا اجلاس میں روزنامہ صدائے گلگت کو جی بی این ایس میں نمائندگی دینے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا اور روزنامہ صدائے گلگت کی انتظامیہ سے اس موقع پر قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل میں اپنا کردار اد اکریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s