گلگت: سینئر صحافی و چیف ایگزیکٹو کے پی این سعادت علی مجاہد کی ولدہ کی وفات پر وزیر اعلیٰ اور وزیرتعلیم کا اظہار تعزیت|PASSUTIMESاُردُو

سادگلگت: منگل، 10 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو:(پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے گلگت بلتستان کے سینئر صحافی و چیف ایگزیکٹیو کے پی این سعادت علی مجاہد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔


گلگت(پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمدابراہیم ثنائی نے کے پی این ،کے چیف ایگزیکٹیو سعادت علی مجاہد کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔


پھسو ٹائمز میڈیا ٹیم کی جانب سے اور دیگر تمام میڈیا سوشل میڈیا کے دوستوں کی جانب سے سینئر صحافی گلگت بلتستان جناب سعادت علی مجاہد کی ولدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور تمام لواحقین کو صبر عظیم عطافرمائے۔ آمین۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s