گلگت: لیگی حکو مت لو کل اخبارات کے بلا ت کی ادائیگی کو روک کر میڈیا کی آواز دبانا چاہتی ہے تا کہ صحا فی کے چو لہے ٹھنڈے پڑ جا ئیں|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: منگل، 10 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ لیگی حکو مت لو کل اخبارات کے بلا ت کی ادائیگی کو روک کر میڈیا کی آواز دبانا چاہتی ہے تا کہ صحا فی کے چو لہے ٹھنڈے پڑ جا ئیں اور سینکڑروں کی تعداد میں صحا فی بے رو ز گار ہوجا ئیں ۔پیپلز پارٹی کے دور حکو مت میں صحافیو ں کو ایسا ظلم نہیں تھا ۔ اور لیگی حکوم ت نے اقتدار کی مز ے لیتے ہوئے صحا فیوں کو بے رو ز گا ر بنا دیاہے ۔ اگر اخبارا ت کو پیمینٹ نہ کی صو رت میں نیشنل اسمبلی تک صحافیوں کی حق میں آ و از بلند بلند کرئینگے اور لیگی کارندوں کو خیلا ف ایکشن لیا جائے گا۔گلگت بلتستان میں لیگیوں کا ظلم انتہاہ ہو گیا اور بے رو ز گا ر بھی حد بڑ ھ گئی ہے لیگی حکومت اپنے ہی پیاروں کو نو از ا جا رہا ہے غر یب لو گو ں کا پر سان حال نہیں ہیں ۔پیپلز پارٹی صحا فیوں اور غریب عو ام کے ساتھ ہے مسلم لیگی ظلم جبر و استحصال کیخلا ف ہر فورم اور ہر جگہ آ و از بلند کر تے رہینگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s