گلگت: چائیلڈ رائٹس کے نمائندہ وفد نے سپکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی فدامحمد ناشاد سے ملاقات ، چائلڈ رائٹس بل پاس کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا|PASSUTIMESاُردُو|PASSUTIMESاُردُو

چائلڈگلگت: بدھ، 11 نومبر، 2015ء (نعیم انور) چائیلڈ رائٹس گلگت بلتستان کے صوبائی کو ڈینٹر راجہ کرامت اللہ کی قیادت میں وفد کی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدامحمعد ناشاد سے ملاقات۔ چائیلڈ رائٹس کے نمائندہ وفد نے انکے دور میں جبری مشقت اور معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تدارک کیلئے پاس کردہ بل پر انکا شکریہ ادا کیا اور قانون سازی کے حوالے سے انکی کا رکردگی کو سراہا،ملاقات میں سپیکر فدا محمد ناشاد کا کہنا تھا کہ قانون ساز اسمبلی کے پاس قانون سازی کے حوالے سے جتنے اختیارات ہما رے پاس ہیں انکا استمال کرتے ہوئے عوامی مفادات کے تحفظ اورعوام کے فلاح و بہبود کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے،انہوں نے کہا کی موجودہ اسمبلی عوام کی جان ومال کی حفاظت اور مقامی وسائل کے تحفظ کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات کے حوالے سے قانون سازی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی سے منظور کردہ بل اور قراردوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنا ئی جائے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s