غذر: زلزلہ متاثرین پھنڈر کے مکین شدید بارش میں حکومت کے امداد کے منتظر ہیں تاحال پھنڈر کے عمائدین کیلئے سرکاری سطح پر کوئی بھی ایسا اقدام نہیں اٹھایا گیا|PASSUTIMESاُردُو

333غذر: جمعہ، 13 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) زلزلہ متاثرین پھنڈر کے مکین شدید بارش میں حکومت کے امداد کے منتظر ہیں تاحال پھنڈر کے عمائدین کیلئے سرکاری سطح پر کوئی بھی ایسا اقدام نہیں اٹھایا گیا جس کے تحت وہ اپنی زندگی باآسانی گزار سکیں 2 فٹ سے زائد برف باری پہلے سے تھی اور اب شدید بارش نے رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے ایسے میں حکومتی نمائندے منظر عام سے غائب ہیں بلندو بانگ دعوےبھی کام ہیں آئے پھنڈر کے عمائدین کا اس سخت سردی میں علاج و معالجے کا بھی سخت مسلہ درپیش ہو رہا ہے سردی کی وجہ سے بچوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں لیکن صحت کے بنیادی وسائل سے بھی پھنڈر کے عمائدین محروم ہیں عمائدین پھنڈر گلگت تا چترال رود کو بلاک کرنے کا عندیہ دیا ہے اگر انکے مسائل حل نہیں کئے گئے تو حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s