چلاس: دیامر ڈویژن مکمل طور پر غیرفعال ہے۔ن لیگ کی حکومت دیامر کے عوام کے ساتھ بدنیتی کررہی ہے، محمد افضل |PASSUTIMESاُردُو

چلاس: جمعہ، 13 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) پیپلز پارٹی دیامر کے سابق سیکرٹری اطلاعات محمد افضل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیامر ڈویژن مکمل طور پر غیرفعال ہے۔ن لیگ کی حکومت دیامر کے عوام کے ساتھ بدنیتی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب سے دیامر ڈویژن کا اعلان ہوا اُس وقت سے لیکر آج تک دیامر میں نہ چیف انجنئیر تعنیات ہے،نہ ڈاریکٹر ایجوکیشن اور نہ ہی محکمہ فارسٹ کے کنزویٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ،جس کی وجہ سے دیامر کے عوام سنگین مشکلات سے دوچار ہیں ،اور اپنے چھوٹے سے چھوٹے کام کیلئے یہاں کے عوام کو گلگت جانا پڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعلان کردہ منصوبوں پر ن لیگ عملی جامہ نہیں پہنارہی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s