چلاس: شہر میں بجلی کی انکھ مچولی شروع ،شہر تاریکی میں ڈوب گیا، محکمہ برقیات ٹس سے مس نہیں احتجاج کی دھمکی|PASSUTIMESاُردُو

chilas electricity

محمد قاسم فائل فوٹو

چلاس: جمعہ، 13 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) چلاس میں بجلی کی انکھ مچولی شروع ،شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔ہرپن داس ،بٹوکوٹ،شلکٹ ایریا،شاہین کوٹ اور دیگر محلہ جات مکمل نظرانداز،صارفین شدید مشکلات کا شکار ،محکمہ برقیات ٹس سے مس نہیں، شہریوں کا احتجاج کی دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے سردی کا آغاز ہوتے ہی محکمہ برقیات کے حکام نے چلاس اور اس کے اردگردونواح میں غیراعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے،جس کی وجہ سے شہر بھر میں مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو سخت مسائل کا سامنا ہے ۔چلاس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں شہریوں نے کہا کہ محکمہ برقیات کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاور ہاوسس کا خراب ہونا روز کا معمول بن گیا ہے۔انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیکر چلاس شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات اُٹھائیں ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s