گلگت: عوامی ورکرز پا رٹی گلگت بلتستان نے کے کے ایچ متا ثرین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا|PASSUTIMESاُردُو

464255-Awamiworkersparty-1352681222-106-640x480گلگت: جمعہ۔ 13 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصوصی) عوامی ورکرز پا رٹی گلگت بلتستان نے کے کے ایچ متا ثرین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ کے کے ایچ متا ثرین کو 2008سے اب تک ادا ئیگیاں نہیں ہو ئی ہیں جب کے NHAنے KKHکی تعمیر بھی مکمل کر دیا ہے لیکن متا ثرین کو رقوم کی ادا ئیگی نہ کر نا زیا دتی ہے جس کی مزمت کر تے ہیں اور عمائدین گوجال اور ہنزہ کے متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انصاف کے لیئے ہر اول دستے کا کر دار ادا کیا جائے گا ۔ عوام کے سینوں سے KKHبنا کر اتنے فوائد حا صل کیئے جا رہے ہیں لیکن عوام کو اپنے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔ KKHکے متا ثرین کی ادا ئیگی کیئے بغیر اربوں کے نئے منصوبے کے معا ہدے ہو رہے ہیں اور عوام کو ہزاروں کی رقم ادا نہیں کیا جا رہا ہے ۔ اب مزید بر داشت نہیں کیا جائے گا NHAحکام بھی اپنا قبلہ درست کر ے اور ما فیا بننا تک کر دے دیگر صورت ان کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s