گلگت: جماعت اسلامی گلگت کی جانب سے کے آئی یو کے پروفیسر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج|PASSUTIMESاُردو

183d9914-6bee-48b1-a06e-64cd55e7fef8گلگت: اتوار، 15 نومبر،2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصو صی) جماعت اسلامی گلگت کی جانب سے کے آئی یو کے پروفیسر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج جس میں دیگر سیا سی تنظیموں کے رہنما ؤں نے بھی شر کت کی اور اس واقعے کی مزمت کر تے ہو ئے کہا گیا کہ ڈاکٹر شاہ نواز پر قاتلانہ حملہ کر نے والے کسی بھی رعا یت کے حقدار نہیں ہیں انہوں نے ایک مقدس پیشے پہ حمل کیا ہے اور امن کو ثبوتاز کر نے کی کو شش کی ہے ان کے اس اقدام سے گلگت بلتستان کے حالات خراب ہو سکتے تھے لیکن ان شر پسندوں کو بے نقاب کیا گیا اور اب ان کی گر فتا ری بھی لازمی ہے اور ان کے خلاف قومی ایکشن پلا ن کے تضت کاروئی عمل میں لا ئی جا ئے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s