گلگت: وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شرکت نہیں کرے گی|PASSUTIMESاُردُو

22212گلگت: اتوار، 15 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے میڈیا سیل کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شرکت نہیں کرے گی وزیر اعلیٰ کشمیری لابی کا نمائندہ ہے گلگت بلتستان عوام کا نہیں اگر مسلم لیگ ن کسی غیر جانبدار شخص کی زیر نگرانی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کروائیں تو پیپلزپا رٹی شرکت کے بارے میں سوچ سکتے ہیں مسلم لیگ ن حاجی جانباز ، اکبر تابان یا جعفر اللہ سمیت ا پنے کسی اور لیڈر کے زیر صدارت آل پارٹیز کانفر نس کا انعقاد کروائیں تو بہتر ہوسکتے ہیں حفیظ الرحمن کی موجودگی اور سرپرستی میں آل پارٹیز کانفرنس کامیاب نہیں ہوسکتا ہے کیوں کہ حفیظ الرحمن کو گلگت بلتستان کے مفادات سے زیادہ کشمیری لابی کے مفادات عزیز ہیں مسلم لیگ ن اپنے چہرے کو صاف کرسکتی ہے تو وہ حفیظ الرحمن کے زیر سرپرستی آل پارٹیز کانفرنس نہیں کراوائیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s