گلگت: گلگت میں بھا ری وولٹیج کے برقی آلات استعمال کر نے کی پا بندی عا ئد کر دی گئی|PASSUTIMESاُردُو

ElectricHeaterگلگت: اتوار، 15 نومبر،2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب) گلگت میں بھا ری وولٹیج کے بر قی آلات استعمال کر نے کی پا بندی عا ئد کر دی گئی ۔ضلعی انتظا میہ کی جانب سے پورے شہر میں منا دی کرا دیا گیا کہ کسی بھی ہائی وولٹیج کے بر قی آلات کو استعمال کر نے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور جو بھی استعمال کر ے گا ان کی بجلی کی لائین کو کا ٹا جا ئے گا جر مانہ عا ئد کر دیا جا ئے گا ۔گلگت شہر میں پہلے سے لوڈ شیڈنگ میں اضا فہ تو ہے لیکن اس بار لو ڈ شیڈنگ میں حد سے زیادہ اضا فے کی وجہ سے لو ڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیئے یہ اقدام اٹھا یا گیا ہے تا کہ عوام کو بجلی کسی بھی بریک کے بغیر فراہم کیا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s