گلگت: حفیظ الرحمن ایک طالبا نی زہنیت کا فرد ہے جس کو صرف اپنے اقتدار کے علاوہ کچھ بھی نہیں دکھا ئی دے رہا ہے|PASSUTIMESاُردُو

Nawaz-NAjiگلگت: پیر،16 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( پ۔ر) بالاورستان نیشنل فرنٹ کے میڈیا سیل سے جا ری بیان میں کہاگیا ہے کہ حفیظ الرحمن ایک طالبا نی زہنیت کا فرد ہے جس کو صرف اپنے اقتدار کے علاوہ کچھ بھی نہیں دکھا ئی دے رہا ہے گلگت بلتستان کے حقیقی قومی ہیروز پر الزام لگا نے سے قبل اپنے آپ کو بھی دیکھتا کہ وہ کن افراد پہ الزام لگا رہا ہے ان کے اس بیان سے قومی جذبات مجروح ہو ئے ہیں وہ جس گلگت میں آباد ہے آج کر نل مر زا حسن خان کے مر حون منت ہے جسکی بنا پر آج وہ ایک کاشت کار گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ بن گیا ہے اور قومی ہیروز کے اولاد پہ الزام لگا نے سے قبل اس بات کو دیکھتا کہ جن پر الزام لگا رہا ہے ان کی پاکستان کے لیئے کتنی قر نا نیاں ہیں اور گلگت بلتستان کے لیئے کتنی قر با نیاں ہیں ۔ حفیظ الرحمن نے تو مدرسے میں زکو ۃ پہ گزارا کیا ہے اس کو اب اقتدار کی ہو س نے سب کو غدار بنا دیا ہے ۔ اگر قومی کاز کو نقصان پہنچا تو اس کی زمہ داری حفیظ الرحمن پہ ہو گی ۔ اس نے جو الزامات لگا ئے ہیں ان کے شواہد پیش نہ کر نے پر عدالت میں بھی گھسیٹا جا ئے گا ۔ وفاق کا ایک منسی کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ قومی ہیروز پہ انگلی اٹھا ئے ۔ اگر قومی ایکش پلان لا گو ہو تا ہے تو اس کے زمرے میں حفیظ الرحمن خود بھی آتا ہے اس نے کس طر ح سے اقتدار حا صل کیا ہے اس کا بھی ریکا رڈ مو جود ہے ایک لکڑ ہارے کا بیٹا قومی ہیروز پہ بیرو نی ایجنٹ کہنا مہنگا ثا بت ہو گا ان کی اصلیت سے گلگت بلتستان کا ہر فر د واقف ہے ایسا نہ ہو کہ ان کے شجرہ نصب کو عوام کے سا منے پیش کر ینگے اور وہ منہ دکھا نے کے قابل نہ رہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s