گلگت: چا ئلڈ رائیٹس مومنٹ گلگت بلتستان کے صوبائی کو اڈینیٹر کرامت اللہ کی قیادت میں وفد نے سیکڑ یٹری پلا ننگ اینڈ ڈولپمنٹ سے ملاقات|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: پیر، 16 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) چا ئلڈ رائیٹس مومنٹ گلگت بلتستان کے صوبائی کو اڈینیٹر کرامت اللہ کی قیادت میں وفد نے سیکڑ یٹری پلا ننگ اینڈ ڈولپمنٹ سے ملاقات کی ۔ جس میں 55میلین چا ئلڈ را ئیٹس کمیشن کے لیئے منظور شدہ فنڈز پر عمل در آمد پر یفصیلی گفت شنید کی وفد نے کہا کہ گلگت بلتستان ڈولپمنٹ بورڈ نے با قا عدہ طور پر صوبا ئی کمیشن اور ڈسٹر کٹ سیلز کے سٹاف دفاتر اور ضروری لو زمات کے لیئے فنڈز منظور کئے ۔لیکن نا معلوم وجوہات کی بنا پر اس پر عمل در آمد نہیں ہو رہا تھا اس پر سیکڑ یٹری پی اینڈڈی نے متعلقہ ڈیپا رٹمنٹ کو فوری طور پر ضروری کا رو ئی کر نے کے احکامات جا ری کئے انہوں نے سی آر ایم کا شکر یہ ادا کیا کہ انہوں نے انتہا ئی اہم نو عیت کے معا ملے کو ان کی نو ٹس میں لا کر حل کر انے میں مدد کی ۔ وہ آئندہ سی آر ایم کے سا تھ بچو ں کے حقوق کے حوا لے سے معا ملات میں مشاورت کو جا ری رکھینگے۔تا کہ پبلک پرا ئیوٹ پا رٹنر شپ کے ذریعے عوامی مشکلات کے حل میں مدد مل سکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s