گلگت: سردی اور لوڈ شیڈنگ سمیت آٹے کے مصنوعی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ۔ |PASSUTIMESاُردُو

811929-KHIElectricitytheftthroughKundaSystematWAPDAWiresMohammadAdeel-1419451218-651-640x480

فائل فوٹو

گلگت: منگل، 17 نومبر، 2015ء – پھسوٹائمز اُردُو ( نما ئندہ خصوصی) سردی اور لوڈ شیڈنگ سمیت آٹے کے مصنوعی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ۔ سردی کا تو مو سم ہے بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے خا تمے کے دعوے بھی ہو رہے ہیں لیکن آٹے کے ڈیلروں نے آٹے کو بلیک میں فرو خت کر کے مصنو عی بحران پیدا کیا ہے اور تندور والوں کو 1000میں ڈیلرز بیچ دیتے ہیں آٹا آتے ہی فوراََ تندور مالکا ن کے پا س پہنچ جا تا ہے اور آٹا غا ئب ہو جا تا ہے ابھی تک ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے کو ئی بھی اہم اقدام نہیں اٹھا یا گیا ہے جس سے بلیک میں آٹا فروخت نہ ہو پر سلیز ایجنٹ کی من ما نی سے غریب عوام پس رہے ہیں اور ان کو مہینوں آٹا فراہم نہیں ہوتا ہے اس بے ضا بطگی کے خلاف عوام نے مطا لبہ کیا ہے کہ حکومت نو ٹس لے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s