گلگت: پاکستان پیپلز پا رٹی نے اے پی سی کا با ئیکا ٹ کا اعلان کر کے اپنی بد نیتی ظا ہر کی ہے ، ترجمان ایم ایس ایف اسلم پرویز|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: منگل، 17 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) ایم ایس ایف کے صو با ئی تر جمان اسلم پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پا رٹی نے اے پی سی کا با ئیکا ٹ کا اعلان کر کے اپنی بد نیتی ظا ہر کی ہے پی پی پی کے دور حکو مت میں جو سیٹ اپ ملا اس کو (ن) لیگ کی جما عت نے قبول کیا ہے تو اب ان کو کس بات کی تکلیف ہے ۔ جب عوام کو حقوق ملنا ہو تو ان کو عوام کے سا تھ زیا دتی کر نا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کے سا تھ مخلص نہیں ہیں ۔مہدی شاہ اور ان کے حواریوں کہ پاس یہ جرات نہیں ہے کہ وہ ہمارے وزیر اعلیٰ سے بہتر آئینی حیثیت کو جا نتے ہوں ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئینی حقوق کے حوالے سے گلگت بلتستان کے تمام سیا سی ، سما جی ، مذہبی اور قومی جما عتوں کے نما ئندوں سے مشا ورت کر کے کام کر ینگے اور وفا قی حکومت کو اپنی اپنی سفارشات پیش کر نگے جو کہ ایک اہم پیش رفت ہے ۔ APCکا با ئیکا ٹ کر نے والے گلگت بلتستان کو مزید غلام بنا نا چا ہتے ہیں آج وقت کا تقا ضہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو بر داشت کر کے عوامی مفاد کے لیئے کام کر یں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s