گلگت: جوبلی لائف انشورنس کمپنی نےایکسیڈنشل ڈیتھ کلیم 10 لاکھ 16 ہزار روپے کا چک مرحوم لزت علی شاہ کے ورثاء کے حوالے کردیا|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: جمعرات، 19 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور)  جوبلی لائف انشورنس کمپنی نے ہاسس پونیال سے تعلق رکھنے والے سید لزت علی شاہ کے بیوا کو 10 لاکھ سولہ ہزار روپے کا ڈیتھ کلیم چیک دے دیا،مرحوم کچھ عرصہ قبل مو ٹر سائیکل حادثہ میں جان بحق ہوا تھا،زرائع کے مطابق مرحوم کے صرف چار قسط جمع ہوئے تھے جسکا سالانہ تیس ہزار روپے کا پریمیم جمع ہو تا تھا۔

انشورنس کمپنی کی طرف سے بیوا کو بروقت ڈیتھ کلیم کی ادائیگی پر مرحوم کے ورثاء کا انشورنس کمپنی پر اطینان کا اظہار اور برانچ منیجر سلمان خان کا شکریہ ادا کیا گیا ۔یا د رہے کہ انشورنس کمپنی کی پالسی کے تحت بیوا کو ہر تین مہینہ بعد بارہ ہزار پانچ سو روپے کا چیک مسلسل اگلے سولہ سال تک ملتا رہے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s