گلگت: حکومت فلور ملز کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے فلور ملز ایسو سی ایشن عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ |PASSUTIMESاُردُو

Fگلگت : جمعرات، 19 نومبر2015ء پھسو ٹائمز اُردُو( نما ئندہ خصوصی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے محکمہ خوراک اور گلگت کے فلور ملز مالکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فلور ملز کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے فلور ملز ایسو سی ایشن عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے دور دراز علاقوں میں گندم کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو ہدایت کی کہ دور دراز علاقوں میں بروقت گندم کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s