دیامر: جب تک تعلیم دیامر میں عام نہیں ہو گی اُس وقت تک ہم ترقی نہیں کر سکتے موجود ہ حکومت کو چاہئے ہے کے دیامر میں تعلیم کی طرف خصوصی توجو دینی ہو گی، حمید خان |PASSUTIMESاُردُو

12272795_498168190358132_60838066_nدیامر: ہفتہ، 21 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (راجہ اشفاق طاہر) جب تک تعلیم دیامر میں عام نہیں ہو گی اُس وقت تک ہم ترقی نہیں کر سکتے موجود ہ حکومت کو چاہئے ہے کے دیامر میں تعلیم کی طرف خصوصی توجو دینی ہو گی ان خیالات کا اظہار چیرمین ماؤنٹین حمید خان نے ایک آخباری بیاں میں کہا کہ دیامر میں ہر طرف تعلیم پر توجہ دینی ہو گی لوگ یہاں فورس کے ساتھ تعاون کریں۔تاکہ علاقے میں آمن قیام ہو دیامر گلگت بلتستان کا گیٹ وے ہے اکر یہاں آمن نہیں ہو تو ہمارا علاقے کبھی ترقی نہیں کر سکتا کے دیامر میں بہت مساہل ہے ہم حکومت کے تعاون سے علاقے کو روشن مستقبل دیے گے پہا قدم ہمارا تعلیم اور بجلی ہے جب تک ہمارے علاقہ پر آمن نہیں ہو گا اُس وقت تک ہم کامیاب نہیں ہو گے۔ہماری این جی او خوشحالی کا قدم روشن مستقبل آپکے علاقے میں تعلیم اور بجلی لائینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s