چلاس: کے آئی یو یونیورسٹی میں گھس کر پروفیسر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو عبرتناک سزا دی جائے اور گلگت بلتستان بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد یقینی بنایا جائے، پربت یوتھ فاؤنڈیشن

12190808_924013717688607_6653766963054477197_nچلاس : ہفتہ، 21 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) پربت یوتھ فاونڈیشن کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیرمین رضاء اللہ منعقد ہوا۔اجلاس میں درجنوں طلبہ اور کارکنوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں گزشتہ روز گلگت میں کے آئی یونیورسٹی کے پروفیسر پر حملہ کھلی دہشت گردی اور تعلیم پر حملہ قرار دیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پربت یوتھ فاونڈیشن رضاء اللہ نے کہا کہ کے آئی یو یونیورسٹی میں گھس کر پروفیسر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو عبرتناک سزا دی جائے اور گلگت بلتستان بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر تعلیمی اداروں کو اس طرح یرغمال بنایا گیا تو گلگت بلتستان کے طلبہ کا مستقبل داو پر لگ جائے گا،اور یہاں کے نوجوان نسل مزید 65 سال غیروں کے غلام رہیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s