چلاس: داریل تانگیر میں آج دہشت گردوں کی مخالفت کرنے والے ماضی میں دہشت گردوں کی اخلاقی اور مالی سپورٹ کررہے تھے، ایڈوکیٹ طاہر |PASSUTIMESاُردُو

Diamer-Map1چلاس : ہفتہ، 21 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (عمرفاروق فاروقی) داریل تانگیر میں آج دہشت گردوں کی مخالفت کرنے والے ماضی میں دہشت گردوں کی اخلاقی اور مالی سپورٹ کررہے تھے۔ تانگیر اور داریل میں بلاامتیاز مفرورں اور ملزمان کے خلاف تارگٹڈ اپریشن کیا جائے،بے گناہوں کو تنگ نہ کیا جائے۔ان خیالات اظہار معروف قانون دان طاہر ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج دیامر کی امن و سلامتی کی باتیں کرنے والے ماضی میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے کیلئے چندہ جمع کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ تانگیر اور داریل میں چند شرپسند ضرور موجود ہیں ،پاک فوج تارگٹڈ اپریشن کے ذریعے ان عناصر کو گرفتار کرے،تانگیر اور داریل کے بے گناہ لوگوں کو آئی ڈی پیز بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوگا۔12250095_166483113703694_3842016313306962585_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s